وہ نہ جانے حالِ دل کو کوئی تو جا بتائے اُس کو
یاد سجن کی دل بہلائے کوئی تو جا سُنائے اُس کو
چہرہ گلاب سا دیکھ کر میں ہر پل یوں مہکتا ہوں
دید تیری بہار جو لائے کوئی تو جا دکھائے اُس کو
احساسِ محبت جاگا ھے جب سے اُس کو دیکھا ھے
دل کے راز کہہ دوں سب کوئی تو جا منائے اُس کو
تم اگر سمجھو راز ھے گہرا عشق توفیق گناہ نہیں
جٓام محبوبی بھر چکا اب کوئی تو جا پلائے اُس کو
حسنی ایسا عشق نبھا نہ آنسو یار کی آنکھ میں ہو
واری زندگی اُتارا صدقہ۔۔ اب کیا غم ستائے اُس کو