وہ پلٹ آیا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreوہ پلٹ آیا ہے سرسرا کے کہہ گئی
اٹھلاتی صبا آج مسکرا کے کہہ گئی
باد صبا کے ساتھ جو سلام آیا ہے
میرے نام آج یہ پیغام لایا ہے
وہ پلٹ آیا ہے سرسرا کے کہہ گئی
اٹھلاتی صبا آج مسکرا کے کہہ گئی
More Love / Romantic Poetry






