وہ پہلے سی نوازشیں کہاں گئیں وہ مروتئں وہ چاہتیں کہاں گئیں زمانےمیں سازشیں رہ گئیں وہ پیار بھری باتیں کہاں گئیں جب ستاروں کوگواہ کرتےتھے اب وہ چاندنی راتیں کہاں گئیں جب ہرروز تم فون کرتےتھے پیاربھری سوغاتیں کہاں گئیں