میں محبت کرتا ہوں تم سے تم محبت کرتی ہو کسی اور سے جس سے محبت کرتی ہو تم الله کرے وہ چاہتا ہو کسی اور کو