میرےدل میں جوآئے تھےخیال کی طرح
وہ چلے بھی گئے پچھلے سال کی طرح
وہ مجھے پیار تو بہت کرتےتھے لیکن
اپنےساتھ رکھتےتھے یرغمال کی طرح
جب پوچھتےہیں میرےبن کیسےجیتےہو
کہتاہوں اپناحال بھی ہےتیرےحال کی طرح
اب جو بھی خریدارآئے آکر مجھےلےجائے
راستے میں پڑھاہوں چوری کےمال کی طرح