وہ کسی سنگار بناحسیں لگتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس کی ہر ادا دلنشیں لگتی ہے
وہ کسی سنگار بناحسیں لگتی ہے

اس کی ہر بات مجھ سے ملتی ہے
وہ مجھےمیری ہمنشیں لگتی ہے
 

Rate it:
Views: 465
22 Dec, 2013