وہ کہتا تھا نا کہ

Poet: Sarah By: Sarah, karachi

وہ کہتا تھا نا کہ
تمہاری مسکراہٹ بہت حسین ہے
وہ سچ کہتا تھا
اسلئے تو اپنے ساتھ
مجھے نہیں میری مسکراہٹ کو لے گیا

Rate it:
Views: 520
05 Aug, 2010