وہ کیوں ہم سے خفا ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ کیوں ہم سےخفا ہیں ہوا کیا ہے
ہم ان سے پوچھیں گے ماجرا کیاہے
ہمیں کس جرم کی سزا ملی ہے
بتاہیں تو سہی ہماری خطاکیاہے
ہم تو ان کی خاطر جئیےجارہےہیں
وگرنہ اس زندگی میں رکھاکیاہے
خود ہی دنیا بھر کہ غم دے کر
پوچھتےہیں تیرےدرد کی دوا کیا ہے
More Love / Romantic Poetry






