وہ ہمیں ستاتےرہتےہیں

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ ہمیں رلاتے رہتے ہیں
ہم ان کہ لیےدعافرماتےرہتےہیں

ہم لوگ تواتنے فراخ دل ہیں
آستین کےسانپوں کودودھ پلاتےرہتےہیں

Rate it:
Views: 292
30 Nov, 2015