وہ سمندر اور میں اک کنارہ ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanوہ سمندر اور میں اک کنارہ ہوں
اس کی چاہت کا میں سہارا ہوں
ڈوب جانے کا اک حادثہ ہوں
سنبھل سکی تو پھر کوئی خسارہ ہوں
نیند میں یوں اٹھکر اسکو پکارا ہوں
میں صبح کا چمکتا اک ستارہ ہوں
اڑھ رہی ہوں جیسے اک آوارہ ہوں
میں نے سوچا میں اک تمارا ہوں
میں بہتی ندی وفا کا اک دھارا ہوں
یونہی کسی نے تمیں پکارا ہوں
More Love / Romantic Poetry






