وہ

Poet: Ali Subhani By: Ali Subhani, sargodha

ہر رنگ سماء جائے آنگن میں قوس قزاح کی طرح
چھوٹی سی جھونپڑی میں میرا وہ جہاں ہوتا ہے

پنچھی بن کے خواب کا پروں کی آغوش میں سمیٹے
جیسے کسی اجلے باغ کا کوئی نگہباں ہوتا ہے

Rate it:
Views: 483
07 Feb, 2010
More Love / Romantic Poetry