ویران
Poet: SAHIL SAGAR AKLANI MEMON By: Sahil SAGAR AKLANI MEMON, Tando Jamتم بن آشیانہ ویران لگتا ھے
ھر کونچا ھعر راستا ویران لگتا ھے
کیسے بیتے گی یہ زندگی اس جھان مین
زندگانی کا ھر سفر ویران لگتا ھے
بادلون کے موسم مین مور بی ناچ کرتے ہیں
ھعر طرف ھعریالی ہے پھر بہی تھر ویران لگتا ھے
کیسے لہون اسے حسین حسیبون کے سنسار میں
ساحل میرا وجود تیررے وجود بن ویران لگتا ھے۔
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad