ًمجھے اتنا زیادہ پیار دیا اس نے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

مجھےاتنا زیادہ پیاردیااس نے
میرا سارا قرض اتاردیااس نے

اس کےاحسان تلےدب کررہ گیا
مجھےجیتےجی مار دیااس نے

ہاہیں بھرتےمیراسارادن گزرا
رات خواب میں دیداردیااس نے
 

Rate it:
Views: 317
26 Apr, 2018