مجھے جب تیری یادیں ستاتی ہیں درد سے میری آنکھیں بھرآتی ہیں جیسے رم جم برسات ہوتی ہے میری آنکھیں اشک ایسےبرساتی ہیں