ًمیرے دل میں یہ گماں رہتا ہے تو کس حال میں کہاں رہتا ہے تیرے بن جینا کوئی جینا نہیں تجھ سے ملنے کا ارمان رہتا ہے