ًمیں کیسےلکھوں۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیں کیسے لکھوں افسانا دل کا
بڑا مہنگا پڑا ہے لگانا دل کا
کوئی کم ظرف یہ بات کیا جانے
کتنا بڑا گناہ ہےدکھانا دل کا
More Love / Romantic Poetry
میں کیسے لکھوں افسانا دل کا
بڑا مہنگا پڑا ہے لگانا دل کا
کوئی کم ظرف یہ بات کیا جانے
کتنا بڑا گناہ ہےدکھانا دل کا