محبت میں ہمیشہ اعتدال رکھنا لبوں پہ کوئی نہ سوال رکھنا اس کھیل میں جان بھی جاسکتی ہے اس میدان میں قدم دیکھ بھال رکھنا ہنسی کےپردے میں غم چھپالینا دل میں کبھی کوئی نہ ملال رکھنا پیارکرنےوالےبڑےحساس ہوتےہیں ایسی باتوں کا ذرا خیال رکھنا