میرے دل میں فقط تیرا ہی قیام ہے جاناں
میری نظر میں تیرا بہت اونچامقام ہےجاناں
ہماری محبت کی دنیا کو خبرہونےلگی ہے
آج کل ہمارے پیار کا چرچہ عام ہےجاناں
تجھے سبھی میری بھی خوشیاں مل جاہیں
میرےساتھ تیرےغموں کی شام ہےجاناں
اب تو کسی سے بات کرنا اچھا نہیں لگتا
دن رات ہونٹوں پہ تیرا ہی نام ہےجاناں
اصغر کو غًم دینےوالےتوسداخوش رہے
تیرے لیے یہی میرا آخری پیغام ہےجاناں