پڑوسن میری شاعری کی پہچان ہے ساس میرے ہونٹوں کی مسکان ہے ان دونوں پیاری ہستیوں کےدم سے مجھ جیسےغریب شاعر کی شان ہے تم دونوں شایدہ یہ بات نہیں جانتیں تمہارا عظیم پڑوسی تم پہ قربان ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کرسکا کون میری شاعری کاعنوان ہے