پڑوسن نےدل میراصاف کردیاہے
میں نےبھی اسےمعاف کردیا ہے
میرےدل پہ اب نگاہ نہیں ٹھہرتی
دھوکراتنا اسےشفاف کردیا ہے
بڑی محنت سےاس کاپیار پایا
ساس نےاسےخلاف کردیا ہے
ویلنٹائن ڈے پہ جوتصویربھیجی
ساتھ چسپاں میرافوٹوگراف کردیاہے
میری زندگی کی پہلی کتاب میں
شامل اپنےپیار کا باب کردیاہے