ُپیار کرنے والوں کوستایا نہیں کرتے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیارکرنےوالوں کو ستیایا نہیں کرتے
محبت کرنےوالوں کو آزمایانہیں کرتے
دل میں خاص لوگوں کو پناہ ملتی ہے
اس میں ہرکسی کو بسایانہیں کرتے
محبت تو قدرت کی بہت بڑی نعمت ہے
یہ گر مل جائےتو ٹھکرایانہیں کرتے
تم بھی کسی سے پیار کابندھن باندھ لو
یہاں ایسےموقعےباربارآیانہیں کرتے
More Love / Romantic Poetry






