یہ بھی ایک سوغات ہے ہمیں میّسر ایکدوسرے کا کا ساتھ ہے آپ کی مجھ سے میری آپ سے بات ہے یہ بھی ایک سوغات ہے