ٹوٹ کر بھی ٹوٹ نہ پائے
Poet: UA By: UA, Lahoreخواب ٹوٹ کر بھی ٹوٹ نہ پائے
روٹھ کر بھی وہ روٹھ نہ پائے
وہ جو اپنے نصیب میں نہ ہوئے
ان سے دامن چھوٹ نہ پائے
ٹوٹ کر بھی ٹوٹ نہ پائے
اے فلک تیرا زور بھی نہ چلا
یہ مقدر ہی پھوٹ نہ پائے
ٹوٹ کر بھی ٹوٹ نہ پائے
اس کی رحمت پہ یقیں قائم تھا
ٹوٹتے کیسے ٹوٹ نہ پائے
روٹھ کر بھی وہ روٹھ نہ پائے
خواب ٹوٹ کر بھی ٹوٹ نہ پائے
وہ روٹھ کر بھی روٹھ نہ پائے
More General Poetry







