پئیے جا رہا ہوں اس کی جدائی کا زہر میں
اب اور جی نہیں سکتا اس کے بغیر میں
اندھیروں بھری زندگی میں اجالاہوجائے
ایک بار جو وہ چاند آجائےمیرےشہرمیں
دل میں یہ حسرت لیےبیٹھا ہوں انتظارمیں
کے کب اس مہتاب کا کروں گادیدار میں
اے دل بےقرار چل ہم دونوں سو جاہیں
اب کون ہمیں ملنے آئے گا پچھلےپہرمیں