پاسباں تو فقط اپنی دھن میں چلے
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگپاسباں تو فقط اپنی دھن میں چلے
اور پیچھے بہت کارواں رہ گئے
پھول بازار میں لا کے بیچے گئے
سر جھکاۓ کھڑے باغباں رہ گئے
More Love / Romantic Poetry
پاسباں تو فقط اپنی دھن میں چلے
اور پیچھے بہت کارواں رہ گئے
پھول بازار میں لا کے بیچے گئے
سر جھکاۓ کھڑے باغباں رہ گئے