Add Poetry

پاس بیٹھا ہیں ، پر ُاس کے پاس جانے کے الفاظ ڈھونڈتی ہوں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تیرے سوا کوئی پڑھ نا سکے
آنکھوں میں کیسے تحریر لیے گھومتی ہوں

کس موڑ پے لے آئی ہیں زندگی مجھے
جہاں غموں میں خوشیوں کی راہ ڈھونڈتی ہوں

وہ میرا ہیں ، تو پھر میرا کیوں نہیں رہتا
پاس بیٹھا ہیں ، پر ُاس کے پاس جانے کے الفاظ ڈھونڈتی ہوں

قدم تو چلتے ہیں صرف ُاس کی تلاش میں لکی
وہ کس راہ پے تھامے گا میرا ہاتھ ، ُاس راہ کا پتہ ڈھونڈتی ہوں

محبت کیا وہ کرتا ہیں مجھے سے پھر کیوں
میں ُاس کی آنکھوں میں اپنا عکس ڈھونڈتی ہوں

اک پل تجھ سے جدائی کا سوچ لوں تو جان نکل جاتی ہے
میں اپنی حیات کے لیے تیری ذات ڈھونڈتی ہوں

بہت مشکل سے سبھلی ہوں ، اب کی بار نہ چھوڑ کر چلے جانا
سن لو ! تنہا ہو کر میں مرنے کے راہ ڈھونڈتی ہوں

دعاوں تو ہوتی ہیں قبول لکی
میں اپنی ہر دعا میں قبولیت خدا ڈھونڈتی ہوں

Rate it:
Views: 443
23 Apr, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets