دیکھو وہ ہے کتنی پاگل لفظ ہی بس پہچان ہیں جس کی اسے بھلانے کی دھن میں دور بہت ہونے کی لگن میں اس کے لفظوں میں کھوئی ہے