پتوں کی پازیب بھی بج رہی ہیں
Poet: نادیہ خان By: Nadia khan, rawalpindiدسمبر کی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
پتوں کی پازیب بھی بج رہی ہیں
اے ٹوٹے دل کے مالک اپنا دل تھام لو
یادوں کی باراتیں پھر سے آرہے ہیں
More Love / Romantic Poetry
دسمبر کی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
پتوں کی پازیب بھی بج رہی ہیں
اے ٹوٹے دل کے مالک اپنا دل تھام لو
یادوں کی باراتیں پھر سے آرہے ہیں