پتّھروں کے نگر میں اے انور

Poet: Shahzad anwar akolvi By: Shahzad Anwar khan, Akola

پتھروں کے نگر میں اے انور
یہ دیکھا کے ہنر میں آیا ہوں

حسن گفتار سے سبھی اپنے
آئینے بیچ کر میں آیا ہوں

Rate it:
Views: 646
01 Mar, 2014