پردیس میں کچھ ایسے عید ہوتی ہے
عید کہ دن اپنی ہی دید ہوتی ہے
مجھ سے کوئی بھی ملنے نہیں آتا
میری ہر مسرت شہید ہوتی ہے
عید کا مزہ تو پاکستان میں ہوتا ہے
جہاں پہ گرمی شدید ہوتی ہے
عید اصغر کو اداس کر کےچلی جاتی ہے
گواوروں کہ لیے خوشیوں کی نویدہوتی ہے