پر نہ جانے پھر بھی کیوں خواب میں رہنا اچھا لگتا ہے
Poet: By: Sobia Imran, multan
ہوں تو خفا ان سے پر جانے پھر بھی کیوں نہ چاہ کر بھی اس کو چاہنا اچھا لگتا ہے حقیقت سے ہوں دور یہ مجھ کو ہے پتہ پر جان کہ انجان رہنا اچھا لگتا ہے وہ میرا تھا وہ میرا ہے وہ میرا رہے گا کچھ پل اس خواب میں آ جانا اچھا لگتا ہے