Add Poetry

پل دو پل کی بات

Poet: A.R Ajiz By: A-R Ajiz, Lahore

تم کہتے ہو یہ پل دو پل کی بات ہے
ارے یہ تو عمر بھر کا ساتھ ہے

تیرا ملنا نصیب تھا میرا
یہ بھی تو قسمت کی بات ہے

کیوں گھبرا سے گئے ہو تم
ابھی تو پیار کی شروعات ہے

ہماری منزل دور نہیں ہے مگر
راستہ محبت کا بڑا دشوار ہے

کٹ جائیں گی یہ مشکلیں ساری
جب تلک میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہے

کیوں ڈرتی ہو بھیگنے سے
ابھی تو پیار کی یہ پہلی برسات ہے

نہ آیا ہے نہ آسکے گا تیرے سوا
اس دل میں ہر لمحہ تیری یاد ہے

تنہا سمجھنا نہ خود کو کبھی بھی
ہر مشکل میں عاجز تیرے ساتھ ہے

Rate it:
Views: 1363
29 Mar, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets