پوچھا یہ آسماں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

پوچھا یہ آسماں کب جی بھرکرروتا ہے
جواب آیا جب کوئی اس سےخفاہوتاہے

پوچھابادل کیوں اتنی زورسےگرجتاہے
جواب آیا یہ کسی کی کو یادکرتا ہے

پوچھادل کی دھڑکنیں تیرانام لیتی ہیں
جواب آیامیری دھڑکنیں تجھےصدادیتی ہیں

پوچھامیری نیندیں کسی نےچرالی ہیں
جواب آیامیری بھی کسی نےاڑالی ہیں

پوچھابتاؤ محبت کاآخرکیا انجامم ہوتا ہے
جواب آیاحسیں یادیں عاشق کاانعام ہوتاہے

Rate it:
Views: 453
01 Apr, 2013