پُر نم آنکھیں (قطعہ)
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreجانے کس کی آس میں پُرنم ہیں آنکھیں
زیر لب آ رہی ہیں یہ کس کی بُھولی یادیں
خزاں رسیدہ پتے، دُھندلے سے چہرے
دُہرا رہی ہیں نام کس کا یہ کُہر زدہ شامیں
نہ لوٹ کے آئے گا کبھی وہ بچھڑنے والا
ہلچل مچا رہی ہیں اُس کے خیال میں سانسیں
More Love / Romantic Poetry






