پڑوسن سے پیار کر کے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن سےپیار کر کےکیاکیا ستم سہتا ہوں
اس کےپیار میں کیا حالت ہوئی کچھ نہ کہتاہوں
ہمسائی کہ پیار نےمیرےلبوں کی ہنسی چھین لی
دن رات شام و سحر اب میں خاموش رہتا ہوں

Rate it:
Views: 391
12 Jan, 2012