پڑوسن مجھےاپنےپاس آنےنہیں دیتی
نقل مکانی کرکےدور جانےنہیں دیتی
ستمگر خود بھی مجھ سےپیارنہیں کرتی
اور کسی سےمجھےدل لگانےنہیںدیتی
اسکی بدولت زندگی میں بڑی الجھنیں ہیں
جنہیں اکیلے میں وہ سلجھانےنہیں دیتی
اس کا دل تو میں کب کا موم کرچکا ہوں
اس پرمیرےنام کی مہرلگانےنہیںدیتی