پڑھتے پڑھتے وہ کہیں دور نکل جاتی ہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, karachi

جب کبھی پیار سے دیکھے وہ یہاں میری طرف
پیش کرتی ہیں محبت کا نظارہ آنکھیں

پڑھتے پڑھتے وہ کہیں دور نکل جاتی ہیں
تیری یادوں کا جو پڑھتی ہیں سپارہ آنکھیں

Rate it:
Views: 338
11 Jan, 2016