پھر اس کے بعد

Poet: Nisar Ahmad Safi By: Nisar Ahmad Safi, peshawar

پھر اس کے بعد آنکھوں میں بس گیا وہ شخص
اگر چہ ہم نے اسے بے دلی سے دیکھا تھا

Rate it:
Views: 599
30 Jul, 2013