تیری دید ہی نہیں جب میسر پھر عید کس کو کہتے ہیں اے جانے والے مڑ کر تو دیکھا ہوتا آنکھوں میں نوید کس کو کہتے ہیں