Add Poetry

پھر نہ کبھی آنے کے لیۓ

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

نہ قسمیں نہ وعدے کیۓ نہ ہوئے دیوانے
جو کیۓ تو کیۓ ارادے یہاں سے جانے کےلیۓ

دل کے بہلنے کے بہت ہیں ساماں زمانے میں
دل کو سمجھا لیجیۓآپ پھرسےبہل جانے کےلیۓ

قسمیں کھاتے ہیں ساتھ جینےمرنے کی دیوانے
رہتا ہے مگر کون لحد میں ساتھ دینے کے لیۓ

ہم تو آۓ ہی تھے یہاں سے جانے کے لیۓ
چل دیتے ہیں درخشندے پھرنہ کبھی آنے کےلیۓ





 

Rate it:
Views: 205
10 Jan, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets