پھول سے چہرے پرغم ڈھلنے لگے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, Mscowپھول سے چہرے پرغم ڈھلنے لگے
 آنکھوں سے اشک اسکے بہنے لگے
 نشیب در کی مہک راستے سے ھٹنے لگئے
 شوق کے رنگین دیار اب جلنے لگے
 ھوئی شام تو عجیب جھکڑ چلنے لگے
 نہ جانے شمس کب تپیش اگلنے لگے
 جیسے لعل سم سے رنگ پگھلنے لگے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 