پہلا پیار نہیں بھولتا

Poet: Ahmad Raheel Ghauri By: ahmad raheel ghauri, LAHORE.

میں نہ کہتا تھا
وقت کے بہاؤ میں
کشتیاں بہہ جاتی ہیں
کچھ باقی نہیں بچتا
بس یادیں ہ جاتی ہیں
اب دیکھ لو
میں تنہا ہوں
تم بن
جی رہا ہوں
وہ تیرا مسکرانا
تیری مترنم سرگوشیاں
نہیں بھولتیہں
وہ تیرا دیدار
نہیں بھولتا
پہلا پہلا پیار
نہیں بھولتا

Rate it:
Views: 394
05 Feb, 2014