پہلی محبت کی مجھے یہ نشانی ملی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پہلی محبت کی مجھےیہ نشانی ملی ہے
غموں بھری ساری زندگانی ملی ہے
نہ اس کےآنے کی خبر نہ جانے کا پتہ
کچھ اس طرح کی ہمیں جوانی ملی ہے
 

Rate it:
Views: 478
26 Nov, 2011