پہلےتو دل بےقرارکرتاہے پھرملنےسےانکارکرتاہے کبھی ایک بار آکرتو دیکھے کوئی اس کاانتظارکرتا ہے میرےدل میں جو کھنڈرہیں اب وہ انہیں استوارکرتاہے میں سپتوں کہ محل بناتاہوں پل بھرمیں وہ مسمارکرتاہے ایک دن وہ یہاں آکربسےگا جو بستی اصغرتیارکرتا ہے