پیارمحبت تو ہے۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

پیار محبت تو ہے اپنی پہچان سانول
مجھے تیری محبت پہ ہے مان سانول

تو بھی ہمیں کبھی یاد کر لیا کر
تیری اور رہتا ہےاپنا دھیان سانول

Rate it:
Views: 304
28 Dec, 2015