پیارکرنے کےسوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

پیارکرنےکےسوا کام کوئی دوجا نہیں کرتا
چڑھتے سورج کی میں کبھی پوجانہیں کرتا

جوکسی کی چاہت میں کھو جاتا ہے
اسے پیار کے سوا کچھ سوجا نہیں کرتا

جوصورت پیاری لگےدل میں بسالیتاہوں
ذہن سے میں کبھی پوچھا نہیں کرتا

ہماری محبت کا کیاانجام ہونا ہے
میں اس بارے کبھی سوچانہیں کرتا

میرےدل میں جو اک مدت سےمکیں ہے
اب وہ خالی اصغرکےدل کاکوچہ نہیں کرتا

Rate it:
Views: 702
16 Oct, 2015