پیاری لگتی ہے۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پیاری لگتی ہےجس کی ہراک ادا
اسےہر آفت سےمحفوظ رکھےخدا

دردکی موجوں میں ڈوب رہاہوں
ایک بار تو دے دےمجھ کوصدا

تیری یاد مجھ سےکھونہ جائے
اسےدل سےلگا کررکھتاہوں سدا

میں خوشیوں کی فصل بورہاہوں
اس کام میں توآ کرمیراہاتھ بٹا
 

Rate it:
Views: 363
13 Apr, 2017