پیار اگر نبھا نہیں سکتے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیار اگرنبھا نہیں سکتےتو جگاتےکیوں ہو
کسی کےدل میں پیار کا پودالگاتےکیوں ہو
میری زندگی میں آنا تمہیں اچھانہیں لگتا
میرےخیالوں میں دھوم مچاتےکیوں ہو
صباسے کہتےہو اصغر کوبھلاچکی ہوں
پھر ہرسال عید کارڈبھجواتےکیوں ہو
More Love / Romantic Poetry






