پیار بن کچھ بھی نہیں
پیار نہیں تو زندگی نہیں
یہ شرارتیں، یہ مسکراہٹیں نہیں
زندگی کی لذتیں نہیں، دوستوں کے شکوے نہیں
جی تو پھر بھی جائیں گے ہم
مگر ایسی کوئی زندگی نہیں
زندگی ہو تو پیار بھی ہو
کسی کا انتظار بھی ہو
کچھ بے قراری بے تابی بھی ہو
زندگی کا کچھ ویسا مزا بھی ہو