پیار بڑا یا دوستی

Poet: By: محمد علی, Sukkur

اس کی آنکھیں ایک افسانہ ہے
یہ ساتھ نہیں صرف تجھے فسانہ ہے
دوست مت جا دور ہم سے
اے دوست مت جا دور ہم سے
یہ پیار پیار نہیں جہنم کا خزانہ ہے

Rate it:
Views: 754
15 Jul, 2022